اِسمِ مُؤنّث
وہ رسی کا لمبا کوڑا جو سدھارنے کے وقت گھوڑے کے پیچھے سے پھٹکارتے ہیں۔ کار چوبی جُوتے کا پنّا۔ شیر، ہاتھی اور بھڑیے عغیرہ پکڑنے کا گڑھا۔ گوٹے کی انٹی اور گوٹے کا تھان۔
اوگی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!