اِسمِ مُذکّر
ایک جنگلی جانور کا نام ہے جو پانی کے کِنارہ پر رہتا ہے اور مچھلیوں عغیرہ کا شکار کرتا ہے۔ اُس کی شکل بِلّی سے مِلتی ہے۔
اود بلاؤ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!