اِسمِ مُذکّر
خُدا کی تجلی۔ نِہایت حسین۔ حُور صِفت۔ فرشتہ صورت۔ وُہ شخص جس کے چہرے پر عبادت کرتے کرتے نُور آ جائے۔ داڑھی۔ ریِش۔
اللہ کا نور
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!