اِسمِ مُؤنّث
ہِیل۔ قافلہ۔ ایک پھل کانام جس کے دانے اکثر خُوشبو کے لیے کھاتے ہیں یا گرم مصالہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں۔ بہینلی سہیلی۔ بنائی ہوئی دوست۔ گوئیاں۔
الائچی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!