اِسمِ مُؤنّث
تریاک ایک قِسم کا نشہ ہے جو درخت پوست کےدُودھ سے بنایا جاتا ہے۔ جسے عربی میں اَفیون کہتے ہیں۔ اس نشہ والا اکثر اُنّگھا کرتا ہے۔
افیم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!