اِسمِ مُذکّر
خُدا تعالیٰ کے تمام ناموں میں بڑا نام۔ خُدا تعالیٰ کا ذاتی نام۔ اللہ۔ حیّ القیوم۔۔( اس نام کے تعین میں بُہت سا اِختالاف ہے بعض کے نزدیک اللہ اور بعض کے نزدیک صمد۔ بعض کے نزدیک حیّ القیوم اور بعض کے نزدیک الرحّمان الرحّیم ہے)۔
اسم اعظم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!