اگرمُشبّہ بہ کا ذِکر کریں اور مُشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مُشبّہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر موجود تو اس صورت میں اِستِعارۂ بالتصریح کہیں گے جیسے صنم بمعنی معشوق یہاں معشوق کو صراحتاًبُت سے اِستِعارہ کر لیا ہے۔
استعارۂ بالتصریح
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!