اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی مانگ لینا۔ علم زبان کی اصطلاح میں مجاز کی ایک قِسم ہے یعنی جب مضاف الیہ کو مضاف سے کُچھ تشبِیہ کا لگاؤ ہو تو اِس مضاف کو اِسْتِعارہ کہتے ہیں جَیسے لعلِ لب، سروقد۔یہاں لب کا لعل سے اور سرو کا قد سے اِسْتعارہ ہے۔
استعارہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!