اِسمِ مُذکّر
سِکھانے والا۔ مُعلم۔ماسٹر۔ کامل فن۔ ماہرِ ہُنر۔، چالاک ۔ ہوشیار۔ مُرشد۔ ۔ تجربہ کار۔ آزمودہ کار۔ مشّاق۔ برابر کے یار بھی آپس میں ایک دوسرے کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں۔
استاد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!