اِسمِ مُزکُز
خُوشبو۔ ایک قِسم کا مُرکّب عِطر۔ غالیہ۔ اُس خوشبو کا نام بھی ارگجا ہے جو فاتحہ سوم کے روز ایک پیالہ میں گُلاب۔ بُرادۂ۔ صنّدل۔ مُشک ۔ کافور ۔ عنبر وغیرہ سے بنا کر ایک فاتحہ خواں کے سامنے پُھول ڈلوانے کو لے جاتے ہیں۔
ارگجا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!