اِسمِ مُذکّر
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کُنیت جِس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایک روز آپ حالت غم و غُصہ میں مسجد کی زمین پر لیٹے ہوئے تھے ۔ پیغمبرِ خُداﷺ نے جب دیکھا کہ آپ کے رُخسار اور جِسمِ مطہر آلودہ ہے تو ازراہِ شفقت فرمایا کہ قُم یا اباتراب یعنی اے زمین پر سونے والے اُٹھو ۔ پس اُس روز سے آپ کی یہ کُنیّت ہو گئی اور آپ اس پر فخر کرتے رہے
ابو تراب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!