اِسمِ مُؤنّث
ایک قِسم کا رنگدار کاغذ ہوتا ہے جِس پر اَبر جیسے نِشان ہوتے ہیں ۔ اور اُسے کِتابوں کی جِلدوں پر چمڑے کی بجائے لگایا جاتا ہے۔ اب مارول بھی کہنے لگے ہیں ۔ لکڑی اور چمڑے پر بھی ابری بناتے ہیں۔۔
ابری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!