اِسمِ مُذکّر
وُہ اَبر جو مُوسم بہار یعنی ستمبر میں برستا ہے۔ ایشیائی لوگ خیال کرتے ہیں کہ سِیپی میں موتی ، کیلے میں کافور ، کالے سانپ میں زہر اور بانس میں بنسلوچن اِسی موسم میں پیدا ہوتا ہے۔۔۔(نیسان رومیوں کا ساتواں مہینہ ہے)
ابر نیسان
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!