تابع فِعل
پِیچھے کی ضِد۔ آگُو۔ سامنے روبرو۔ آنکھوں کے سامنے۔ سو نہیں۔ مقابل۔ جِیتے جی۔ اپنی زندگی میں بڑھ کر۔ ترقی پر۔ آئِندہ۔ اِس کے بعد۔ اس وقت سے۔ دُوسرا۔ ثانی۔ پِھر۔ ۔ دُور ۔ پرے۔ فاصلہ پر۔ پیشتر۔ قبل۔ اگلے زمانہ میں۔ ہاتھ کے نیچے۔ پاس ۔ قریب۔
آگے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!