مِثل
آگ کو آگ مارتی ہے۔ جس چیز سے نقصان ہوتا ہے کبھی اُسی سے فائدہ بھی ہو جاتا ہے۔ ہر چیز کا جبر و نقصان اُسی میں موجود ہے۔
آگ کا جلا آگ ہی سے اچھا ہوتا ہے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال