فِعل لازِم
دیدہ دانستہ بلا میں پھنسا دینا۔ آفت میں مُبتلا کرنا۔ کِسی لڑکی کو ایسے گھر بیاہ دینا جہاں اس کو ہر گھڑی تکلیف پُہنچے۔
آگ میں جھونک دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!