فِعل لازِم
جھگڑا اُٹھا کر بظاہر مِٹانے میں کوشش کرنا۔ لڑائی کروا کر صُلح کے درپے ہونا۔ عیاری دِکھانا۔ چھل کرنا۔
آگ لگا کر پانی کو دوڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال