فِعل مُتعدّی
آگ کو ہوا دے کر شعلہ اُٹھانا۔ آگ دھونکنا۔ سُلگانا۔ آگ لگانا۔ آگ جلانا۔ لڑائی بڑھانا۔ جھگڑے کو ترقی دینا۔ فساد اُٹھانا۔اُکسانا۔ افروختہ کرنا۔ ولولہ اُٹھانا۔ عشق بڑھانا۔
آگ بھڑکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!