اِسمِ مُذکّر
مدار۔ اکواڑ۔ ایک قِسم کا درخت ہوتا ہے جو لہرسا میں سر سبز اور برسات میں مُرجھایا ہؤا رہتا ہے۔ اس کا دُودھ نرسی رنگنے اور دواؤں میں ڈالنے کے کام آتا ہے۔ اور حال کے تجربہ سے ثابت ہؤا ہے کہ اس کا دُودھ اور اس کے پتوں کا بھرتا طاعوں کے لیے از حد مُفید ہے۔۔
آک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!