صِفت
آڑ بمعنی کج۔ تِرچھا ۔ ٹیڑا وغیرہ۔ حروفِ مغیرہ کے سبب الف کی یاے مجہول سے بدلی ہوئی صورت۔ ۔ ہائل۔ بیچ میں آنے والا۔ روک۔ سپر۔ معاون۔ مددگار۔ محافظ۔۔
آڑے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!