فِعل مُتعدّی
اپنی تئیں درست کرنا۔ اپنے آپ کو بنانا۔ سنّوارنا۔۔۔۲۔ ہوشیار ہونا۔ خبردار ہونا۔ جاگنا۔ چونکنا۔۔۔ ۳۔ خُود مختار ہونا۔ بالغ ہونا۔ جوان ہونا۔۔۔ ۴۔ اپنے بدن کو قابو میں رکھنا۔ اپنے جِسم کو تھامے رکھنا۔۔۔
آپا سنبھالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!