فِعل لازم
اپنی تئیں بڑا لائق اور عقلمند سمجھنا۔ نہایت خِرد مند تصوّر کرنا۔ اپنے تئیں دانشمندوں میں گِنّا۔۔ ۲۔ آپ کو پُہنچا ہؤا سمجھنا۔ عارف یا کامل سمجھنا۔ خدا رسیدہ جاننا۔۔
فِعل لازم
اپنی تئیں بڑا لائق اور عقلمند سمجھنا۔ نہایت خِرد مند تصوّر کرنا۔ اپنے تئیں دانشمندوں میں گِنّا۔۔ ۲۔ آپ کو پُہنچا ہؤا سمجھنا۔ عارف یا کامل سمجھنا۔ خدا رسیدہ جاننا۔۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔