فِعل لازم
بُھول جانا۔ اپنی اصل کو بھول جانا۔ اپنے پہلے زمانے کو یاد نہ رکھنا۔ مغرُور ہو جانا۔ متکبّر ہونا۔ اِترا چلنا۔۔۔ ۲۔ زبان دراز۔ گُستاخ۔ بے ادب ہونا۔۔۔
فِعل لازم
بُھول جانا۔ اپنی اصل کو بھول جانا۔ اپنے پہلے زمانے کو یاد نہ رکھنا۔ مغرُور ہو جانا۔ متکبّر ہونا۔ اِترا چلنا۔۔۔ ۲۔ زبان دراز۔ گُستاخ۔ بے ادب ہونا۔۔۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔