فِعل مُتعدّی
ایسے امر کا مُرتکب ہونا جس سے اپنے حق میں بُرائی نِکلے۔ اپنے ہاتھوں مصیبت یا مضّرت میں گرفتار ہونا۔ بُرائی مول لینا۔ اپنے پاؤں میں آپ کُلہاڑی مارنا۔۔۔
آپ آپنے حق میں کانٹے بونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!