فِعل لازِم
جاگ جانا۔ چیت جانا۔ بیدار ہو جانا۔ چونّک جانا۔ ہوشیار ہو جانا۔ حقیقت کُھل جانا۔ غفلت کا پردہ اُٹھنا۔ عبرت ہو جانا۔ حیران ہو جانا۔ ہکّا بکّا ہو جانا۔
آنکھیں کھل جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!