فِعل لازِم
آنکھوں کو صبر کر بیٹھنا۔ آنکھوں کو کھو بیٹھنا۔ بے بصر ہو جانا۔ آنکھوں سے مُحتاج ہو جانا۔ آنکھوں کی روشنی سے ہاتھ دھو بیٹھنا۔
آنکھوں کو رو بیٹھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!