فِعل لازِم
کِسی چیز کا سماں یاد آ جانا۔ صحیح تصور بندھ جانا۔ یاد آ جانا۔ دل میں بھرنا۔ خیال لگا رہنا۔
آنکھوں میں پھر جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!