مثل
آنکھ سے اندھی ناک سے نکٹی اور پھر اچھی۔ اکثر بدشکل ، بد صورت عورت کی تعریف میں یہ جُملہ بولا جاتا ہے۔
آنکھ نہ ناک بنو چاند سی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!