فِعل لازِم
لُغوی معنی آنکھ گرم کرنا۔ اصطلاحاً حسینوں کو گُھورنا۔ دِیدار بازی کرنا۔ نظارہ کرنا۔ کِسی خوبصورت آدمی کو دیکھ کر اپنے دل کو تسلی دینا۔ نظارہ سے دل کی حسرت نِکالنا۔
آنکھ سینکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!