فِعل مُتعدّی
آنکھ کو مُتحرک کرنا۔ آنکھ مارنا۔ کنیانا۔ شرمانا۔ تاب نہ لانا۔ آنکھ مٹکانا۔ آنکھ سے اِشارہ کرنا۔ ذرا آنکھ بند کرنا یا سونا۔
آنکھ جھپکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!