فِعل لازِم
تیوری پر بل ڈال کر قہر کی نظر سے دیکھنا۔ تُر شرد ہونا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ بے رُخ ہونا۔ آنکھ بدلنا۔ غُصّہ ہونا۔ خفا ہونا۔ حقیر جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ خاطر میں نہ لانا۔
آنکھ بھوں ٹڑھی کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!