فِعل مُتعدّی
نِگاہ بھر کے دیکھنا۔ خُوب گھور کر دیکھنا۔ نظر گاڑ کر دیکھنا۔ غور سے دیکھنا۔ ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا۔ گہری نظر سے دیکھنا۔ ٹیڑھی نظرسے دیکھنا۔ ناک بھوں چڑھا کر دیکھنا۔ غُصّہ سے دیکھنا۔ بُری نظر سے دیکھنا۔ آبدیدہ ہو کر دیکھنا۔
آنکھ بھر دیکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!