فِعل مُتعدّی
کان میں بول مارنا۔ اِغماض کرنا۔ جان کر انجان بنّا۔ مگراپن کرنا۔ ٹالنا۔ طرح دینا۔ شنیدہ نا شنیدہ گرداننا۔ انجان بنّا۔ کِسی بات سے در گُزر کرنا۔
آنا کانی دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!