فِعل لازِم
مُنہہ ہاتھ دُھلانے کے واسطے پانی لیکر کھڑے ہونا۔ مُراداً غُلام بننا۔ خدمتگار بنّا۔ خادم ہونا۔
آفتابہ لیکر کھڑے ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!