اِسمِ مُذکّر
قیامت کے دن کا سورج۔ خُورشیدِ حزر۔ وہ سورج جو باعتقاد اہل اسلام قیامت کے دن سوا نیزے پر ہو گا۔۔۔ معشوق۔ نہایت حسین۔ وہ شخص جس کا چہرہ سورج کی طرح چمکتا ہو۔۔
آفتاب محشر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!