فِعل لازِم
اپنی تئیں کھینچنا۔ تکبّر کرنا۔ مغرور ہونا۔ داغدار کرنا۔ دماغ کرنا۔ اپنے کو بُہت بڑا سمجھنا۔ خود بِیں ہونا۔ خُود پسند ہونا۔ اپنے آگے کِسی کو نہ سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔۔ مُتکبّر ہونا۔ اپنے کو عاقل سمجھنا۔
آسمان پر دماغ کھینچنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!