فِعل لازِم
بڑھ کر چلنا۔ اِترانا۔ غرور کرنا۔ شیخی مارنا۔ ڈینگ مارنا۔ لاف زنی کرنا۔۔ تیزی اور جودتِ طبع دکھانا۔ برتر مضامین سوچنا۔ عالی خیالات کا سل میں گُزرنا۔ بلنّد پروازی کرنا۔ ایسا کام جو اپنی حیثیت سے باہر ہو۔ اُس کام کا اِرادہ کرنا جِس کی لیاقت نہ ہو۔
آسمان پر اڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!