فِعل مُتعدّی
کِسی کام کرنے کے واسطے آستین کو اُوپر چڑھانا۔ مُستعد ہونا۔۔ آمادہ ہونا۔ کِسی کام کرنیکوموجودہونا۔ سنّبھلنا۔ سانونّٹا ہونا۔لڑنے کو کھڑا ہونا۔ سامنا کرنا۔ سامنے ہو جانا۔ مرنے مارنے کو تیار ہونا۔ دھمکانا۔۔
آستیں چڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!