اِسمِ مُذکّر
وہ شخص جو دوست ہو کر دُشمنی رکھے۔ وُہ شخص جو ہمراز و دمساز بن کر دُشمنی کرے۔ عزیز و اقربا میں سے دُشمن۔ دُشمن قریب۔ پاس رہنے والا دُشمن۔ پَلا ہؤا دُشمن۔ بغلی دُشمن۔ خانگی دُشمن۔ ۔
آستین کا سانپ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!