اِسمِ مُؤنّث
ماتھاٹیکنا۔ چَوکھٹ چومنا۔ سجدہ کرنا۔ غُلامی۔ خدمت گاری۔ خادمی۔ دربانی۔۔ خُوش اِعتقادی۔ حُسنِ عقیدت۔ کِسی بزُرگ سے نیاز حاصل کرنا یا لینا۔
آستاں بوسی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!