صِفت
تجربہ کار۔ مشّاق۔ کار کردہ۔ وہ شخص جو اپنے کا میں پکا ہو۔ کارواں۔ پُختہ کار۔ خُرانّٹ۔ گرُگ باراں دِیدہ۔ ہوشیار۔ عقلمنّد۔ دانشمنّد۔ چالاک۔ مُستعد۔
آزمودہ کار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!