اِسمِ مُزکّز
وہ روشنی جو دیوتا کے سامنے پِھرائی جائے۔ بیاہ کی ایک رِیت ہے جو ہِنّدؤں میں برتی جاتی ہے جب دولہا دولہن کے ہاں پُہنچتا ہے تو اُس کے سامنے دُلہن کے رشتہ دار ایک کانسی کے تھال میں چاول روٹی وغیرہ لیکر ایک مانک چار بتیوں کا بنا کر رکھتی ہیں اور دُلہا کے سامنے کُچھ گاتی اور اُس کا پھراتی جاتی ہیں۔۔؎
آرتا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!