صِفت
سجایا ہؤا۔ سجا ہؤا۔ سنّورا ہؤا۔ مُزیّن۔ مُکلف۔ پُر تکلف۔ گہنا پہنایا ہؤا۔ سِنگار کیا ہؤا۔ ۔۔ طیار۔ آمادہ۔ لَیس۔ جیسے فوج آراستہ کھڑی ہے۔ ۔ مُرتب۔ باقاعدہ۔ با قرینہ۔۔؎
آراستہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!