اِسمِ مُذکّر
اہل تنجیم نے آسمان کے بارہ بُرجوں کو ان کے خواص کے مُوافق اربعۂ عناصر پر اس طرح تقسیم کیا ہے کہہر عنّصر سے تین تین بُرج متعلّق رکھتے ہیں ۔ چُنانچہ یہ بُرج آبی کہلاتے ہیں ۔ ۔ سرطان۔ عقرب۔ حوت ۔ کرک ۔ برچھک ۔ مِین۔
آبی برج
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!