اِسمِ مُؤنّث
کلال کا کام ۔ شراب کی کشید اور بَیع۔ شراب کا بیاپار۔ شراب کا کھینچنا۔ بادہ فروشی۔۔۔ ۲۔ شراب کی دوکان۔۔۔ ۳۔ محکمۂ شراب ۔ شراب کا کارخانہ۔۔ ۴ شراب کے کارخانوں پر جو محصول لگایا جاتا ہے:۔
آبکاری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!