اِسمِ مُذکّر
ایک قِسم کی آتشک ہے جِس میں بدن پر پھپولے پڑ جاتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہِنّدوستانی اور اہلِ فرنگ میں باہم صُحبت داری کرنے سے بباعثِ اختلاف مُلک و مزاج پیدا ہوئی ہے ۔ اس سے بیشتر نہ تھی۔ چُنانچہ پُرانی طب کی کِتابوں میں اِس مرض کا کہیں ذِکر نہیں پایا جاتا۔ فرنگ باؤ بھی اسی کو کہتے ہیں۔۔۔
آبلۂ فرنگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!