اِسمِ مُؤنّث
۱۔ لغوی معنی مُنہ کا نُور ۔ چہرہ کی چمک ۔ پیشانی کی دمک ۔۔۔۲۔ عِزت ۔ حُرمت ۔ شرف ۔ بزُرگی ۔ پت ۔ حیثیتِ عُرفی ۔ تعظِیم کے مُستحق ہونے کا خِیال ۔ قدر ۔ قدرو منزلت۔۔۔ ۳۔ نام ۔ ناموری ۔ شُہرت ۔ نیک نامی ۔ رُتبہ ۔ جاہ و جلال ۔ ظاہری شان و شوکت ۔ ٹھاٹ ۔ مرتبہ ۔ درجہ۔۔۔ ۴۔ حیا ۔ لاج ۔ شرم ۔ عصمت۔۔۔ ۵۔ عمّامہ ۔ پگڑی ۔ دستار ۔ ٹوپی ۔ مُنّڈاسا۔۔۔ ۶۔ ساکھ ۔ اِعتبار ۔ فخر:۔
آبرو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!