فِعل لازم
بسنا ۔ بھرنا ۔ معمُور ہونا ۔ رہنا ۔ ٹھرنا ۔ جگہ پکڑنا ۔ بُنیاد ڈالا جانا ۔ شہر یا گاؤں بسانا۔۔ ۲۔ رونق پُر ہونا ۔ بھرا پُرا ہونا ۔۔۔ ۳۔ کاشت ہونا ۔ بویا جوتا جانا۔ تردّد ہونا۔
آباد ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!