اِسمِ مُذکّر
۱۔ دیکھو(آب و خو)۔ ۲۔ قِسمت ۔ تقدِیر ۔ پرالبدھ۔ نصِیب۔ تقدِیر کا لِکھا ۔ حُکمِ خُدا ۔ سنّجوگ ۔ اِتّفاق ۔ بھاگ ۔ کرم ۔ دیو یوگ۔۔(چُونکہ تمام ایشیائی لوگوں کا خیال ہے کہ ایک ایک دانہ پر خُدا تعالیٰ نے مُہر لگا ہے کہ وہ اس کے نام کا ہے پہ اس کا نام ہے اِس وجہ سے امور تقدیری اور سرنوشت وغیرہ پو اس کا اطلاق ہونے لگا)۔
آب و دانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!