دو، تین یا چار حروف پر مشتمل ان کلموں میں سے ہر ایک کو کہتے ہیں جن سے مل کر ارکان بنتے ہیں۔ اس کی تین قسمیں ہیں۔ سبب، وتد اور فاصلہ۔
مثال کے طور پر ایک رکن ہے مفاعیلن۔ یہ تین اجزا سے مرکب ہے۔
مفا = وتد
عی = سبب
لن = سبب

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے عروض فہم۔
علمِ عروض اور متعلقہ مباحث میں استعمال ہونے والے الفاظ و تراکیب مع معانی و مطالب، مترادفات و متبادلات اور امثال و نظائر۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔